گھریلو ٹوٹکے

 گھریلو ٹوٹکے 

آج آپ کی خدمت میں کچھ گھریلو ٹوٹکے بتاتا ہوں جن کو آپ گھر بیٹھے آسانی سے  استعمال کر سکتےہیں 

1 پلکیں لمبی اور گھنی ہو تو زیتون کا تیل لگائیں 

2 کھانسی گلے کی خراش میں ملٹھی کا استعمال کریں 

3 لوز موشن ہو تو کیلے پر زیرہ لگا کر کھائیں 

4 یادداشت کمزور ہے تو بادام اور اخروٹ کھائیں 

5 کان میں درد ہے تو سرسوں کے تیل میں لونگ جلا کر روئی تر کر کے کان پر لگائیں 

6 حیض میں بےقاعدگی ہو تو دو کجھور روزانہ کھائیں 

7 آنکھوں کی روشنی تیز کرنی ہے تو گاجریں کھائیں 

8 موٹاپے کو کم کرنا ہے تو نیم گرم پانی میں لیموں کا رس اور سفید زیرہ ملا کر پی لیں 

9 رنگ گورا کرنا ہے تو عرق گلاب ابٹن میں مکس چہرے پر لگا لیں اور 20منٹ بعد چہرہ دھو لیں 

10 کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہو تو لیموں کا رس پئیں 

11 پیشاب میں جلن ہوتی ہے تو لسی میں نمک ڈال کر پئیں یا خربوزہ اور تربوز کھائیں 

12 سردی بہت لگتی ہے تو دیسی انڈے کھائیں یا مرغ کی یخنی پئیں 

13 گرمی بہت زیادہ لگتی ہے تو کھیرے کا استعمال کریں 

14 گلہ خراب ہو تو کچا امرود جلا کر کھائیں 

15 پیٹ میں درد ہو تو پودینہ کے پتے چبا کر کھائیں 

16 قے نہیں رک رہی تو ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں 

17 سر کے بالوں میں خشکی ہوتو سرسوں کے تیل میں انڈے کی سفیدی یا دہی ملا کر لگائیں پھر ایک گھنٹہ بعد دھو لیں 

18 سر میں جوئیں ہیں تو چنبلی کا تیل لگائیں 

19ناف اتر گئی ہے تو ناریل کا تیل ناف میں لگائیں 

20 پاوں میں درد ہے تو زیتون کا تیل لگائیں 

21 چوٹ لگی ہو تو خون روکنے کے لیے روئی ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں 

22 کمزوری محسوس ہو تو دو کجھور دودھ میں پکا کھائیں اور دودھ پی لیں 

اپنی جنسی ازواجی پریشانی حیض کا نہ آنا بہت زیادہ آنا لیکوریا کمر درد بریسٹ کا کم یا زیادہ ھونا جنسی خوایش کا زیادہ کم ھونا اولاد کا نہ ھونا عورتوں میں ٹاہم پر انڈا نہ بننا تمام ازواجی مساہل کی معلومات مشورہ کیلے انبکس مسج کریں 

دعا میں یاد رکھیں شکریہ#ایلوویرا#

آج میں آپکو ایلوویرا جیل کے فوائد  بتاؤں گا 

اکثر ایلوویرا جیل کو چہرے پر ہی استعمال کیا جاتا ہے 

ایلویرا کی کراس میں سے جیل کسی برتن میں نکال لیں اور محفوظ کرلیں ایلویرامیں جلدکوسخت کرنےکی خوصوصیات پائی جاتی ہیں ایلویراکااستمعال چہرے کی چمک رونک جھریوں سےبچاؤ کےلیے استعمال کیاجاتاہے۔ایلویراکا مساج جلدکےاندرتک جاکراسے سخت بناتاہے لٹکے ہوئے پیٹ جلد کے نشانات کو ختم کرنے کے لیے متاثر حصے پر  مساج کریں دن میں ایک مرتبہ  استعمال کیا جاتا رزلٹ ملے گا اس کےعلاوہ بریسٹ کےپٹھوں پراثرڈالتاہےاور ٹون اپ کرتاہے بریسٹ کوکم کرنے کےلیےایلویراکاجیل دن میں کم ازکم ایک بارضرور کرے چند دنوں کےاستمعال سے بریسٹ کا سائزکم ہوجائے گا رنگ بہتر ہو جائے گا استعمال کیسے کرنا ہے  طریقہ اور تفصیلات اپنی سکن کے مطابق پوچھ سکتی ہیں  بہتر رزلٹ ملے گا

علاج B 

 کیھرااورانڈےکی زردی کوملاکرپیسٹ بنالیں اوراس سےاپنی بریسٹ کامساج کریں آدھا گھنٹہ لگارہنےدیں پھردھولیں ایک ہفتےمیں واضح فرق آئے گا

پٹھوں کوان کاپروٹین ملتارہےتوبریسٹ خوبصورت نظرآتے ہیں اس کے لیے ٹماٹربندگوبھی گاجر کا جوس بکرے کا گوشت ضروری ہے بھنے ہوئےچنےاورقیمہ بغیرچربی کے بناہواستمعال کراور بیسنی روٹی کا پرہیز ﭼﮑﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻐﻢ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮﯾﮟ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻋﻼﺝ ﻻﺯﻣﯽبریسٹ کی صحت برقرار رکھنے اور پرکشش ساخت اور جلد کے لئے مساجز بہت ضروری ہیں۔ بریسٹ مساجز کا سب سے زیادہ فائیدہ اس وقت ہوتا ہے جب بریسٹ اور چھاتی کی ساخت اور پٹھے مضبوط اور ٹائیٹ ہوں اور مساجز سے ان کی ساخت، شکل اور جلد اسی طرح رکھنے اور مزید صحت مند اور خوبصورت بنانے میں مدد ملے۔ ایک بار بریسٹ کے پٹھے اور جلد زیادہ کمزور اور لٹک جائیں تو پھر مکمل بہتری ممکن نہیں۔ بریسٹ مساجز کے لیے بازار میں موجود مضر کریم اور لوشن کا استعمال خطرناک ہو سکتا ہے کیونکہ ان میں موجود کیمیکل بریسٹ اور نپلز کی جلد اور صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ چند قدرتی اجزاء اور کیمیکلز کے علاوہ کوئی بھی چیز بریسٹ نپلز پر استعمال نہیں کرنی چاہئے

1۔ olive oil, coconut oil, almond oil

یہ بریسٹ نپلز کی صحت کے لیے مفید ہیں اور بریسٹ نپلز کی جلد کے مطابق ان میں سے کسی بھی تیل کا استعمال مساج کے لیے کیا جاسکتا ہے۔

2۔ بریسٹ نپلز پر

 cucumber, aloevera gel, egg white  vitamin E, milk cream, shea butter, petroleum jelly

ان سب کا مساج یا ماسک کے لیے استعمال بریسٹ نپلز کی ساخت، جلد اور پٹھوں کی نشوونما کے لیے مفید ہے۔

3۔ بریسٹ پر برف کی ٹکڑیوں سے مساج بریسٹ کو لٹکنے سے بچانے کے لیے مفید ہے۔آپ کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں یا کوئی کسی بھی طرح کا مشورہ لینا چاہتے ہیں

1- چہرے پہ دانو کا آ جانا

2- ماہواری وقت پہ نا ہونا

3- ماہواری میں درد کا ہونا 

4- لیکوریا کا مسئلہ

5- بالوں کا گرنا

6- کسی بھی طرح خشکی دور نہ ہونا

7- وزن زیادہ یا کم کرنا

8- حمل نا ٹھہرنا

9- بریسٹ کا سائز زیادہ یا کم کرنا

10- لٹکے ہوئے بریسٹ کو ٹائیٹ کرنا

11- پریگننسی کے مطابق کچھ پوچھنا ہو

12- عورتوں اور مردوں کے جنسی امراض

13- منہ کے اندر چھالے نکل آنا

14- خارش کا علاج

15-  آدھے سر کا درد

                                   


Comments

Popular posts from this blog

جو شخص صبح شام کے اذکار کرتا ہے،

ﺍﻟﻠﮧ ﺟﻞ ﺷﺎﻧﮧ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﮔﺎ: ﺍﺱ ﻃﺮﺡ کہ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﮮ۔ ﻭﮦ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ: ﯾﺎ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﯿﺎ.