اسلام میں عورت کا مقام

 اسلام میں عورت کا مقام....







عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی كريم ﷺ نے فرمایا:- خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کر دے دیتا۔ جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی کریم ﷺ نے نہ صرف کھڑے ہوکر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا:- میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکرا ھے۔ اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا:- کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی, میں سارے قیدی چھوڑا دیتا


اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں  جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی فرمایا گیا:- اے صحابہ کرام کاش! 

میری ماں زندہ ہوتی میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا, میری ماں ابھی محمد پکارتی, میں نماز توڑ کر اپنی ماں کی بات سنتا, عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرأت مختصر کر دی

اے امت محمدی ﷺْ کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو

Comments

Popular posts from this blog

جو شخص صبح شام کے اذکار کرتا ہے،

ﺍﻟﻠﮧ ﺟﻞ ﺷﺎﻧﮧ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﮔﺎ: ﺍﺱ ﻃﺮﺡ کہ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﮮ۔ ﻭﮦ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ: ﯾﺎ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﯿﺎ.

گھریلو ٹوٹکے